کراچی: 13 ملزمان گرفتار، 2 مغوی بازیاب

Khi Police Action Ocvo 16-06

کراچی: پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران تیرہ ملزمان کو گرفتارکرليا ۔ جبکہ دو مغوی بازياب کراليے گئے ۔ پولیس نے رات گئے گلشن معمارسے دو مغویوں کو بازیاب کرایا۔ مقابلے کے دوران چار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

گلبہار میں پولیس نے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلئے

گلشن اقبال کے علاقے سے دو غیرملکیوں سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمانسے اسلحہ، منشیات اور جوئے کی پرچیاں برآمد ہوئیں۔

محمود آباد،  بلديہ اور چاکيواڑہ سے کالعدم تنظيم کے کارندے سميت تين ملزمان پکڑے گئے۔ سماء

POLICE RAID

kidnapped recovered

Tabool ads will show in this div