عمر متین کے مزید حملوں کے عزائم نہیں تھے: ایف بی آئی

Omer-Mateen-660x330 واشنگٹن: ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اولینڈو حملے کا ملزم مزید کارروائیوں کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔ جبکہ عمر متین کے دہشتگرد تنظیم سے روابط کے شواہد بھی نہیں ملے ہیں ۔ ایف بی آئی نے چند روز قبل عمر متین کے ڈزنی لینڈ کو نشانہ بنانے سے متعلق انکشاف کیا تھا۔ تاہم اب حساس ادارے کا کہنا ہے کہ ملزم کا مقصد صرف پلزنائٹ کلب میں کارروائی تھا۔ امریکی سینٹ کی انٹیلجنس چئیرمین نے عمر متین کے داعش سے تعلق کی نفی کردی۔ انکا کہنا ہے کہ ملزم کا کسی دہشتگردگروہ سے تعلق ثابت نہیں ہوا ۔ سماء

US shooting

Omar Mateen

Orlando shooting

OrlandoNightclubShooting

Gay shooting

nightclub shooting

Tabool ads will show in this div