عمرکی بیوی حملےسےآگاہ تھی،ایف بی آئی کےمزیدانکشافات

INT ORLANDO FBI PKG 15-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/INT-ORLANDO-FBI-PKG-15-06.mp4"][/video] واشنگٹن : امريکي نائٹ کلب ميں خون کي ہولي کھيلنے والے عمر متين کي بيوہ  شوہر کے عزائم سے آگاہ تھي، جب کہ سابق اہليہ ملزم کو ہم جنس پرست قرار دے رہي ہے۔ اورلينڈو واقعہ سے متعلق امريکي حساس ادارے کي تحقيقات جاري ہیں، حملہ آور کے حوالے سے مزيد انکشافات سامنے آنے لگے ہیں، ايف بي آئي کے مطابق عمر متين کي اہليہ نور سلمان شوہر کے خوني منصوبے سے آگاہ تھي۔ ایف بی آئی کے مطابق سابق بيوي ستارہ يوسفي نے عمر متين پر ہم جنس پرست ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حملہ آور خود کلب کا ممبر تھا، جب کہ ملزم کے والد الزام کي نفي کر رہے ہيں۔ گزشتہ روز ايف بي آئي نے انکشاف کيا تھا کہ عمر متين ڈزني لينڈ پہ بھي حملہ کرنے کي منصوبہ بندي کررہا تھا، شريک جرم ہونے کے الزام ميں عمر متين کي دوسري بيوي کو بھي مقدمے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سماء

USA

Omar Mateen

Gay Club

Orlando Firing

Florida Shooting

Tabool ads will show in this div