لنڈی کوتل میں چھڑپ، چھ دہشت گرد، رضاکارجاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
لنڈی کوتل: لنڈی کوتل میں امن لشکر سے جھڑپ کے دوران چھ دہشت گرد ہلاک اور ایک رضا کار جاں بحق ہوگیا۔ وسطی کرم ایجنسی میں شلینگ سے تیرہ دہشت گرد مارے گئے۔
زرائع کےمطابق وسطی کرم ایجنسی کےعلاقے جوگی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹھکانوں پر موجود تیرہ دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئی۔
کارروائی میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانیں بھی تباہ ہوگئے۔
دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کےمطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کےعلاقے ذخہ خیل بازارمیں امن لشکراور کالعدم تنظیم میں جھڑپ ہوگئی۔
دونوں جانب سےآتشی اسلحہ استعمال کیا گیا۔۔۔ جس کے نتیجے میں امن لشکر کا رضاکار جاں بحق ہوگیاجبکہ چھ دہشت گرد مارے گئے۔

میں

tests

eu

Tabool ads will show in this div