مارک سیگل بے نظیربھٹو قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: امریکی صحافی مارک سیگل بے نظیربھٹو قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر آزاد خان امریکا میں مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرکے وطن واپس پہنچ گئےہیں۔
 
بیان کے مطابق پرویزمشرف نے بینظیر بھٹوکوٹیلی فون پردھمکی دیتے ہوئےکہا تھا کہ اگر وہ الیکشن سے پہلے واپس آئیں توان کی زندگی کی کوئی ضمانت نہیں۔ مشرف کی دھمکیوں کے بعد بے نظیربھٹو پریشان ہو گئیں، اور ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ مرگئیں تو مشرف اور اس کے حامی ادارے ذمہ د ار ہوں گے۔

بے نظیر بھٹو قتل کا حتمی چالان تیار کرلیا گیا ہے اور آج ساتوں ملزمان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ سماء

میں

premier

گئے

Narendra Modi

کیس

Tabool ads will show in this div