آرمی چیف نےشمالی،جنوبی وزیرستان میں جوانوں، قبائلیوں کیساتھ وقت گزارا

A1

میران شاہ/ وانا : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جوانوں اور قبائلیوں کے ساتھ دن گزارا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور عارضی بے گھر افراد کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

a3

آرمی چیف نے جوانوں اور قبائل کے ساتھ دن گزارا،جب کہ قبائلی عمائدین کی طرف سے آپریشن ضرب عضب میں تعاون کرنے پر ان کے کردار کو سراہا۔ سماء

RAHEEL SHARIF

ZARBEAZB

wana

miran shah

south Waziristan

Noth waziristan

TorkhamBorder

Tabool ads will show in this div