اوباڑو: بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسٹاف رپورٹ


اوباڑو:


ایکسائیز پولیس نے کموں شہید چیک پوسٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پشارو سے کراچی جانے والے ٹریلر کو روکا۔ اور اس کے خفیہ خانوں سے سولہ من چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا


اوباڑو ایکسائز پولیس نے ٹریلر ۔۔ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔. سماء

میں

برآمد

بھاری

objection

majority

Tabool ads will show in this div