لاہور میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح
اسٹاف رپورٹر
لاہور: لاہور میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا گیا ۔۔ پہلے مرحلے میں تین روٹس پربسیں چلائی جائیں گی۔
نون لیگ کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے خواتین کیلئے علیحدہ سی این جی بس سروس کا افتتاح کیا ۔۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تین بسيں تجرباتی بنياد پر چلائی جارہی ہيں۔۔ مارچ تک مزيد ساڑھے پانچ سو بسيں آجائيں گی۔ سماٴ
میں
لاہور
کا
CNIC
tight
biden
تبولا
Tabool ads will show in this div