لاہور میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


 لاہور: لاہور میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا گیا ۔۔ پہلے مرحلے میں تین روٹس پربسیں چلائی جائیں گی۔


نون لیگ کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے خواتین کیلئے علیحدہ سی این جی بس سروس کا افتتاح کیا ۔۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا  کہنا تھا کہ تین بسيں تجرباتی بنياد پر چلائی جارہی ہيں۔۔ مارچ تک مزيد ساڑھے پانچ سو بسيں آجائيں گی۔ سماٴ

میں

لاہور

کا

CNIC

tight

biden

Tabool ads will show in this div