فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےنیٹوکنٹینرزکے اکيس مقدمات نیب کےحوالےکردیئے

اسٹاف رپورٹر


 اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیٹو کنٹینرز کیس میں اکيس مقدمات نیب کے حوالے کر دیئے ہیں۔


 اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق نے بتایا کہ نیٹو کنٹینرز لاپتہ ہونے سے ملکی خزانے کو پچپن ارب روپے کا نقصان ہوا جبکہ تينتيس ارب روپے کی ٹیکس چوری کے اکيس مقدمات نیب کو بھجوائے ہیں۔


 ان مقدمات میں کراچی کسٹم کے بیس افسران اور اکيس کلیرنگ کمپنیوں کے کیسز بھی شامل ہیں اور آئندہ چند روز میں نیب کی جانب سے کارروائی کا امکان ہے۔ سماٴ

david

refugees

boys

crosses

monkey

Tabool ads will show in this div