ظلم کانظام اب نہیں چلےگا،فیصل واوڈا
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے متحدہ پرالزام لگایاہےکہ پانی کے لیے ایم کیو ایم نے کچھ نہیں کیا۔
سماء سے بات کرتے ہوئےپی ٹی آئی کے رہنماکا کہنا تھاکہ ظلم کا نظام اب نہیں چلے گا۔سندھ گورنمنٹ اپنی عیاشیوں میں لگی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی کے پانی کے مسائل کے لیے ایم کیو ایم نے کچھ نہیں کیا۔
فیصل واوڈا نے بھرپورعزم کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حد پارکر کے دکھائے گی۔ سماء