مائیک مولن نےاعجازمنصورکے مراسلے کی تصدیق کر دی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


واشنگٹن : حسین حقانی نے تو مبینہ خط بھیجنے سے انکار کر دیا ہے لیکن ایڈمرل مائیک مولن کے ترجمان کیپٹن جان کربی نے پاکستانی صحافی اور تاجر اعجاز منصور کی طرف سے بھیجا گیا مراسلہ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔


 انہوں نے کہاہے کہ شروع میں مولن کو اس مراسلے کا پتا نہیں تھا لیکن بعد میں اس کا سراغ لگا لیا گیا۔


 امریکا میں مقیم پاکستانی تاجر منصوراعجاز نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے مبینہ طور پر یہ میمو ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے دیا  تھا جو صدر زرداری کا قریبی ساتھی  ہے۔ سماٴ

کی

کر

Musharraf

دی

insurgency

protesters

Tabool ads will show in this div