عبدالستارایدھی قوم کیلئےسرمایہ ہیں،آصفہ بھٹو

Jun 11, 2016

Asifa Bhutto Meet Edhi Ex Khi 11-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/ASIFA-BHUTTO-EDHI-KHI-PKG-11-06-ALI.mp4"][/video]

کراچی: آصفہ بھٹو زرداری نے عبدالستار ایدھی کی عیادت کی اور انھیں قوم کے لیے سرمایہ قرار دیا۔

کراچی میں عبدالستار ایدھی کی رہائش گاہ پر آصفہ بھٹو زرداری نے ان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے یقین دلایا کہ  جہاں ایدھی صاحب کہیں وہاں علاج کرائیں گے۔  آصفہ بھٹو زرداری نے ایدھی صاحب کو کہاکہ بیٹی کی حیثیت سے آئی ہوں، امید ہے علاج کیلئے موقع دیں گے۔

آصفہ بھٹوزرداری سے عبدالستار ایدھی  نےقبرستان کی زمین کیلئے درخواست  کی۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے ذاتی طور پر قبرستان کی زمین کیلئے بات کریں  گی۔

آصفہ بھٹو نے مزید کہاکہ عبدالستارایدھی ہمارے لئے سرمایہ ہیں۔ انھوں نے ملک کیلئے گراں قدرخدمات انجام دیں۔  سماء

ASIFA BHUTTO

Tabool ads will show in this div