مکی آرتھر سے مصباح اور اظہر علی سے ملاقات

4

لاہور : قومی کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی ٹيم کے کپتانوں سے ملاقات کی اور ٹيم کی بہتری کیلئے تجاويز طلب کيں۔

قومی کرکٹ ٹيم کے کپتان مصباح الحق اور ون ڈے ٹيم کے کپتان اظہر علی نے ہيڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کی۔

مکی آرتھر نے دونوں سے ٹيم کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے بات چيت کی۔

ہيڈ کوچ نے قومی کپتانوں کو ڈسپلن پر سختی سے کار بند رہنے، ٹيم کی فیلڈنگ اور بيٹنگ بہتر بنانے کیلئے تجاويز بھی ليں۔ سماء

HEAD COACH

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div