پی آئی اےکی سیالکوٹ جانیوالی پروازپرآسمانی بجلی گرگئی،برقی نظام متاثر

اسٹاف رپورٹ
کراچی : پی آئی اے کے طیارے  زمین پر تو مشکلات سے دوچار تھے ہی فضا میں بھی محفوظ نہیں رہے۔


کراچی سے سیالکوٹ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پرآسمانی بجلی گر گئی تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا۔
 
پی آئی اے کی پرواز پی کے تھری نائن سکس کراچی سے سیالکوٹ کے لئے محو پرواز تھی کہ اس پر اچانک آسمانی بجلی گرگئی۔ جس سے طیارے کا برقی نظام شدید متاثر ہوا۔ 


پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ سماء

آئی

پی

rescue

fbi

reuters

Tabool ads will show in this div