بھارتی عسکری جارحیت پراراکین پارلیمنٹ کی رائے
بھارت نے جوہری دوڑ میں شامل ہونے کی کوششیں تیز کردیں۔نیوکلئیر سپلائرز گروپ کی رکنیت پر امریکا نے بھی بھارت کی حمایت کردی۔ اراکین پارلیمنٹ کی نظرمیں پاکستانی خارجہ پالیسی اس ضمن کس حد تک کامیاب ہے؟ بتا رہی ہیں خوش بخت عباس اس رپورٹ میں۔