مکی آرتھرنے اپنا لائحہ عمل بتادیا

CRICKET-AUS-RSA-ENG-ASHES-ARTHUR

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہےکہ پاکستان کی ون ڈے رینکنگ بہتر بنانا ان کا ہدف ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہاکہ پاکستان میں کرکٹ کو بہت پسند کیاجاتا ہے۔جنوبی افريقہ کیساتھ بھی بہت اچھا وقت گزرا۔ مکی آرتھر نے کہاکہ پاکستان کی ون ڈےرينکنگ بہتربناناہدف ہوگا۔ انھوں نے تسلیم کیاکہ پاکستان ميں کرکٹ جنون سےواقف ہوں۔

ہیڈ کوچ نے توقع ظاہرکی کہ پاکستانی ٹيم کی کارکردگی بہترہوتی جائےگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کیخلاف کوچنگ کاتجربہ کام آئےگا۔کھلاڑيوں کوان کی تیکنيک کےبارےميں بتاناہوگا۔مکی آرتھرنے مزید بتایا کہ سليکشن پرانضمام الحق اورمصباح سےبات ہوئی۔کھلاڑيوں ميں خوداعتمادی پيداکرناہوگی۔جب خوداعتمادی ہوگی تونتائج خودسامنےآئيں گے۔  سماء

HEAD COACH

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div