افغان علاقوں سے حملے کئے جاتے ہیں: دفتر خارجہ

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان علاقوں نورستان اور کنڑ سے دہشت گرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں ۔۔ اور افغان مسئلے کے حل کے لئے امریکی سوچ تبدیل ہو چکی ہے۔۔۔

دفتر خارجہ نے افغانستان کی تازہ ترین  صورت حال پر رپورٹ تیار کرلی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر کی خواہش تھی کہ امریکا طالبان سے مذاکرات منظر عام پر نہ لائے۔۔ کرزئی نے قطر کے بجائے سعودی عرب یا ترکی میں طالبان کا دفتر کھلوانا چاہتے تھے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا طاقت کے بجائے سیاسی حل پر انحصار کررہا ہے۔۔ دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اففان صوبہ نورستان اور کنڑ میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں۔ جن سے پاکستان کے اندر حملے کئے جاتے ہیں۔

سے

KESC

علاقوں

eyes

demand

دفتر

خارجہ

Tabool ads will show in this div