عمران خان نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو مافیا قرار دے دیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو مافیا قرار دے دیا۔ خان صاحب کہتے ہیں سپریم کورٹ جب بھی کسی پر ہاتھ ڈالتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے۔


اسلام آباد میں اپنی کتاب ٴمیں اور میرا پاکستانٴ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نئے پاکستان کا آغاز ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اقتدار کے لیے ایک بار پھر اکھٹے ہوں گے ۔ سماٴ

اور

Sonam Kapoor

کو

Burns Road

دسترخوان

نے

عمران

دیا

خان

Cup

ن

Tabool ads will show in this div