کراچی کے شہری پانی کیلئے رل گئے
ایک طرف بے ہنگم ٹریفک تو دوسری طرف پانی کی قلت۔ کراچی کے شہری رُل گئے۔ شہر میں ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی بھی پیاس کا صحرا بنی ہوئی ہے۔ فیصل شکیل کی رپورٹ