پاکستان نے پاک افغان بارڈر پراینٹی ایئر کرافٹ گن نصب کردی
اسٹاف رپورٹ
چمن : پاکستان نے چمن میں پاک افغان سرحد پر طیارہ شکن ہتیھارنصب کردیئے ہیں۔
نیٹو کی جانب سے پاک افواج کی چوکی سلالہ پر حملے کے بعد بلوچستان میں پاک افغان
چمن سرحد پر پاکستان نے ردعمل کےطورپرافغانستان میں نیٹو افواج کو تیل اوردیگر سامان کی سپلائی کو بند کردیا۔
بعد ازاں شمسی ائیر بیس کو بھی خالی کرالیا گیا۔ پاکستان نے کسی بھی بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی
کی صورت میں جواب دینے کے لیے پاک افغان چمن سرحد پر بھاری طیارہ شکن ہتھیاروں کو نصب کردیا گیا ہے۔ سماء
نے
mehndi
demand
centurion
worth
balance
تبولا
Tabool ads will show in this div