
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Maria-Tor-Sot-07-06.mp4"][/video]
اسکوائش کا جگ مگ کرتا ستارہ ماریہ طور اقوام متحدہ کی زینت بن گئیں۔ کہتی ہیں کئی دھمکیوں کے باوجود اُن کے قدم نہیں رُکے۔
ماریہ طور یو این وویمنز فورم سے خطاب کررہی تھیں۔
انہوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔