افطار سے قبل ٹریفک کنٹرول کا پلان تیار

Jun 07, 2016

Tahir Noorani ADIG SOT 07-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Tahir-Noorani-ADIG-SOT-07-06.mp4"][/video]

کراچی: اے ڈی آئی جی طاہر نورانی کہتے ہیں آج افطار سے پہلے شہر بھر میں ٹریفک کنٹرول کا پلان بنا ليا ہے۔

سما سے گفتگو ميں طاہر نورانی نے بتایا کہ شہر میں ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے جامع پلان تیار کرلیا ہے، جسکے لیے 200 اہلکار ٹریفک جام والے علاقوں میں تعینات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مصروف شاہراہوں پر پارکنگ اور پتھاروں پر کڑی نظر رکھی جائیگی، جبکہ افطار کے وقت ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائیگا اور نگرانی کیلئے ٹیم سڑکوں پر موجود ہوگی۔ سماء

traffic system

Tahir Noorani

before iftar

parking areas

Tabool ads will show in this div