کولمبیا میں سالانہ ٹماٹر فیسٹیول کا آغاز
کولمبيا ميں سالانہ ٹماٹر فيسٹيول کا آغاز ہوگيا۔ تين روزہ فيسٹيول کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افراد موج مستي کرنے گھروں سے نکل آئے۔ من چلوں نے سو ٹن سے زائد پکے ہوئے ٹماٹر ايک دوسرے پر دے مارے۔