کراچی والوں کو چاند سے پہلے تارے نظرآگئے

TRAFFIC JAM MOON SIGHTED KHI PKG 06-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/TRAFFIC-JAM-MOON-SIGHTED-KHI-PKG-06-06-1.mp4"][/video]

کراچی:ٹریفک پولیس کو اللہ جانے کب عوام کا خیال آئے گا۔ رمضان سے ایک دن پہلے پھر کئی سڑکوں پر ایسا ٹریفک جام ہوا کہ عوام کو دن میں تارے نظرآ گئے۔

گزشتہ روز رمضان کا چاندنظرآنے سے پہلےہی شہریوں کودن میں تارے نظرآگئے۔ کراچی کی مختلف شاہراہوں پربدترین ٹریفک جام رہا جس کے باعث گلشن اقبال ، گلستان جوہر، ناظم آباد،شارع فیصل،ایم اےجناح روڈ جیسی اہم سڑکوں پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ماہ مبارک کا چاند نظر آنے کے بعد شہری سحروافطارکی تیاریوں اورخریداری کےلیے نکل پڑے مگرپھرٹریفک پولیس اہلکاروں کےلیے ٹریفک بحال کرنا مزیدمشکل ہوگیا۔

شہری کہتے ہیں کہ ٹریفک کےنظام کوبہتربنانےکےلیےاقدامات کیےجائیں ۔ سماء

traffic jam

RAMZAN

Tabool ads will show in this div