آرکائیو
»
بندر کی چوری کی سوشل میڈیا پر دھوم
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/INT-MONKEY-THEIF-VO-07-06.mp4"][/video]
نئی دہلی : بھارت ميں بندر جيولري شاپ سے دس ہزار روپے لے اڑا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بندر کی اس چوری کی سي سي ٹي وي فوٹيج نے سوشل ميڈيا پر دھوم مچا رکھی ہے۔
رياست آندھراپرديش ميں دکان کے باہر بيٹھے بندر کو سنار پھل کھلا کے ٹالنا چاہ رہا تھا کہ شرير بندر دکان ميں گھس آيا اور اچھل کود کرتے ہوئے کاؤنٹر تک جا پہنچا، بندر نے دراز سے رقم نکالی اور یہ جا وہ جا۔۔۔ دکاندار سر پیٹتا رہ گیا۔ سماء
