وزیراعظم پارک لین اسپتال سےگھرمنتقل

Jun 06, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Pm-Nawaz-UK-06-06.mp4"][/video]

nawaz-sharif

لندن: وزیراعظم نوازشریف کو پارک لین اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیاہے۔

سماء کے مطابق نوازشریف پیر کی شام اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اہلیہ کلثوم نواز،بیٹے حسن اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Pm Nawaz UK 06-06

وزیراعظم کوٹ پینٹ میں ہشاش بشاش نظر آئے۔ انھوں نے مسکرا کر اسپتال کے باہر موجود لوگوں کو ہاتھ بھی ہلایا۔

اللہ کےفضل وکرم سےصحتیاب ہورہاہوں،وزیراعظم

وزیراعظم کی صاحب زادی مریم نواز کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔وزیراعظم کی صحت پرسجدہ شکراداکرتےہیں۔انھوں نے کہا کہ بےشک اللہ ہی شفادینےوالاہے۔  سماء

Tabool ads will show in this div