گھوٹکی سے سات سو بیس کلو گرام منشیات بر آمد

اسٹاف رپورٹ


گھوٹکی: گھوٹکی میں اوباڑو ایکسائیز پولیس کا ٹرک پرچھاپہ مارکرسات سو بیس کلو گرام منشیات بر آمد کرلی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے


   گھوٹکی میں سندھ پنجاب بارڈر کموں شہید کے مقام پر ایکسائیز پولیس کا پشاور سے کراچی جانے والی ٹرک پر چھاپہ مار کر سات سو بیس کلوگرام چرس برآمد کر لی ۔ایکسائیزپولیس کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والے ٹرک جس میں بھاری تعداد میں مالٹے لادے گئے تھے  ان مالٹوں کے نیچےچرس چھپائی گئی تھی جس کو ایکسائیز پولیس نے برآمد کرلیا لیکن ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔اوباوڑو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے. سماء

سے

آمد

palestinians

majority

caught

Tabool ads will show in this div