سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا، انڈونیشیا سمیت کئی ممالک میں کل پہلا روزہ

Jun 05, 2016

ریاض : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا، انڈونیشیا، آسٹریلیا اور خلیج و مشرق بعید کے مختلف ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔

ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، برونائی دارالسلام سمیت مشرق بعید کے مختلف ممالک اور آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، ان ممالک میں مسلمان آج پہلی تراویح جبکہ کل پہلا روزہ رکھیں گے۔

مزید جانیے ؛ دنیابھرمیں روزےکادورانیہ

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں بھی چاند نظر آگیا ہے، مکة المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں آج پہلی نماز تراویح ادا کی جائے گی جبکہ کل پہلا روزہ ہوگا۔ سماء

SaudiArab

Ramazan Moon Sight

Far-east

Gulf Countries

Tabool ads will show in this div