وینا اور اسد کا عمران خان کیلئے گیت تیار

Vena And Asad Pkg ZOHAIB 05-06 اسلام آباد : کوہاٹ جلسے میں شرکت کے لیے اداکارہ وینا ملک اور اُن کے شوہر اسد خٹک نے بھی کمر کس لی۔ کہتے ہیں قیادت نے بلایا ہے انکار نہیں کرسکتے۔ کپتان کی کشش کھلاڑیوں کو اپنی طرف کھینچے لگی، جس کے بعد جلسے کے لیے اداکارہ ویناملک اور اسدخٹک نے بھی شرکت کی ٹھان لی، اسلام آباد ایئرپورٹ پر گفتگو میں دونوں نے آج کا پروگرام بھی بتا دیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کرمعاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں گی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کہیں بھی ہوغلط ہے، عورتوں کےحقوق کی خلاف وزری پراٹھ کرناچاہیے۔ وینا ملک اور اسد خٹک نے عوام سے اپیل کی کے وہ آج کے جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

singing

song

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div