گرفتار دہشت گرد کا افتخارحسین کے بیٹے کے قتل کا اعتراف

اسٹاف رپورٹر
کراچی: کراچی میں گرفتار دہشت گرد قیوم محسود نے خیبرپختون خوا کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین کے بیٹے کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ لیکن میاں افتخار کہتے ہیں قاتل کی گرفتاری کوئی معنی نہیں رکھتی۔
پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کا اصل مقصد قوم کے تمام بچوں کو ظالم دہشت گردوں سے محفوظ رکھنا ہے ۔
 

کے

کا

Azadi March

tests

premier

paper

Tabool ads will show in this div