دونوں بڑی جماعتيں اب سنجيدہ کشتی کر رہی ہيں: عمران
اسٹاف رپورٹ
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لمبی داڑھی والوں نے اسلام کے لئے اتنا کام نہيں کيا جتنا اسے بدنام کيا ہے ۔
لاہور میں اپنی کتاب میں اور میرا پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں بڑی جماعتيں پہلے نورا کشتی کر رہی تھيں اب سنجيدہ کشتی کر رہی ہيں ۔۔ سماء
عمران
کر
President
brazil
predicts
تبولا
Tabool ads will show in this div