اورکزئی اور وسطی کرم میں پچیس دہشت گرد ہلاک اور بارہ زخمی

اسٹاف رپورٹ


کرم: اورکزئی اور وسطی کرم میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کے نتیجے میں پچیس دہشت گرد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔۔۔


زرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے جبہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردون کے تھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ٹھکانون پر موجود پندرہ دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔۔۔حملے میں دہشت گردوں کے چھ ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔دوسری جانب وسطی کرم ایجنسی کے علاقے جوگی میں بھی جیٹ طیاروں سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں دس دہشت گرد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے اور دہشت گردوں کے دو ٹھکناے تباہ کر دیئے گئے. سماء

اور

میں

زخمی

tests

pilgrims

walk

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div