ایم کیو ایم ہزارہ صوبے کیلئے میدان میں آگئی ہے، حیدرعباس رضوی
اسٹاف رپورٹر
ابیٹ آباد: متحدہ قومي موومنٹ کے رہنما حيدر عباس رضوي نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ کے عوام کا ہاتھ تھام کر میدان میں اگئی ہے ۔۔۔ بابا حيدر زمان کا کہنا ہے کہ اے اين پي مٹي ميں مل جائے گي۔
ايم کيو ايم کے رہنما صوبہ ہزارہ تحريک سے اظہار يک جہتي کے لئے ايبٹ آباد پہنچے تھے۔
حيدر عباس رضوي نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ میں ایم کیو ایم کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ہے۔
ایم کیو ایم نے اپنے لئے نہیں ہزارہ کے عوام کے لئے آواز اٹھائی ہے۔
ہزارہ صوبہ تحريک کے باني بابا حيدر زمان کہتے ہيں کہ نواز شریف احسان فراموش ہیں اے این پی نے ہزارہ کی مخالفت جاری رکھی تو مٹی میں مل جائے گی۔
میں
marriage
unicef
universities
تبولا
Tabool ads will show in this div