آرکائیو
»
محمدعلی کاانتقال،کھیلوں کی شخصیات کاسوشل میڈیاپردکھ کااظہار
محمد علی کے انتقال کی خبرکھیلوں کی دنیا کو بھی افسردہ کرگئی ۔ سوشل میڈیا پرکرکٹ، فٹبال اورباکسنگ کے نامور کھلاڑیوں نےکنگ آف رنگ کوخراج عقیدت پیش کیا۔