ملکی ترقی کیلئے جمہوریت لازمی ہے، چیف جسٹس

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے جمہوریت لازمی ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر یاسین آزاد کہتے ہیں کسی غیر آئینی اقدام کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سپریم کورٹ بار کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ بار اور بینچ کو متحد ہونا چاہیئے۔
ملکی ترقی اور استحکام کے لئے جمہوریت لازمی ہے ۔۔ سپریم کورٹ بار کے غیر رسمی اجلاس میں این آر او فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق قرارداد منظور کی گئی۔
اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے یاسین آزاد کا کہنا تھا کہ بار کسی غیر آئینی اقدام کو قبول نہیں کرے گی

چیف

review

2015

Tabool ads will show in this div