ایم کیوایم اجلاس میں ملک کی صورت حال پرغور

اسٹاف رپورٹ


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااجلاس ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس کے بعد رابطہ کمیٹی نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہنگامی بنیادوں پرطلب کرلیا ہے۔


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہا ۔ اجلاس میں  ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائم خانی، مصطفیٰ کمال،وسیم آفتاب ، واسع جلیل ،رضا ہارون ، شعیب بخاری ، کنور خالد یونس اورلندن میں مصطفیٰ عزیز آبادی،انیس احمد ایڈووکیٹ ، سلیم شہزاد ،طارق جاوید، آصف صدیقی شریک ہوئے ۔ اجلاس میں ملک کی بدلتی سیاسی صورت حال پرغوراورصلاح مشورہ کیا گیا۔. سماء

میں

کی

ملک

Bipasha Basu

اجلاس

Tabool ads will show in this div