نہر میں ڈوبنے والے بچے کی تلاش تاحال جاری

Mul Drown Pkg 04-06 Ayaz

ملتان: ملتان کےعلاقے مظفرآباد میں نہرمیں ڈوبنے والے سات سالہ ارسلان کی تلاش آج دوسرے دن بھی جاری ہے، والدین لخت جگر کی واپسی کے منتظر ہیں۔

ملتان کے علاقے مظفرآباد میں جمعہ کو سات سالہ ارسلان کرکٹ کھیلتے ہوئے نہر میں جاگرا جسکی تلاش کےلئے ریسکیو آریشن جاری ہے۔

بیٹے کے والد رمضان کا کہنا ہے کہ ارسلان کل کھانا کھا کر گھر سے نکلا، میں باہر آیا تو لوگوں نے بتایا ارسلان نہر میں گر گیا ہے۔

ریسکیو اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم کل سے اس بچے کو تلاش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ڈیڈ بوڈی نہیں ملی۔ پہلے غوطہ خوروں نے ڈھونڈا اور اب بوٹینگ کے ذریعے تلاش جاری ہے۔ سماء

rescue operation

MUZAFFARABAD

canal

child drown

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div