رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 6 جون کو ہوگا

ramadan-moon-sighting-in-saudi-arabia-today-6287

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 6 جون کو منعقد ہوں گے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محمکہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہوگا جبکہ زونل و ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔

زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں منعقد ہو گا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان چاند نظر آنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔ سماء/اے پی پی

MET OFFICE

mufti muneeb ur rehman

ramzan moon sighting

Central Ruet-i-Hilal committee

Tabool ads will show in this div