بجٹ 17-2016؛ وزیر خزانہ نے اپوزیشن سے بھی داد لی

DAR FUNNY SOT 03-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/DAR-FUNNY-SOT-03-06.mp4"][/video]

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران زراعت کے شعبہ کیلئے مراعات پر اپوزیشن سے بھی داد لی۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں کھاد کی قیمتوں میں کمی اور دیگر اقدامات کے اعلان پر جب حکومت کے اراکین نے ڈیسک بجائے تو وزیر خزانہ نے اپوزیشن اراکین سے کہا کہ اس پر آپ بھی داد دو، یہ تمام اراکین کیلئے ہے جس پر اپوزیشن اراکین نے بھی خیرمقدم کیا۔

سال 17-2016 کے قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے 1675ارب روپے مختص

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے زراعت پر سب کچھ لگا دیا ہے، آج کاشتکاروں کا دن ہے۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی سے کہا کہ وہ بھی بڑے کاشتکار ہیں وہ بھی داد دیں جس پر انہوں نے نوٹس لینے والا کاغذ لہرا کر کہا کہ وہ اس کو نوٹ کر رہے ہیں۔ سماء

finance minister

agricultural

budget 2016

Tabool ads will show in this div