آئی ٹی، ٹیلی کام کے شعبہ کیلئے 1109.249 لاکھ روپے مختص
اسلام آباد: حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے بجٹ 17-2016 میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبہ میں 11 جاری اور تین نئے مجموعی طور پر 14 منصوبوں کیلئے ایک ارب 10 کروڑ 92 لاکھ 49 ہزار روپے مختص کئے ہیں۔
دستایزات کے مطابق 11 جاری منصوبوں پر بجٹ 17-2016 میں مجموعی طور پر 89 کروڑ 80 لاکھ 24 ہزار روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ تین نئے شروع ہونے والے آئی ٹی منصوبوں پر 21 کروڑ 12 لاکھ 25 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔ سماء/اے پی پی
psdp
Telecom Sector
federal budget 2016-17
تبولا
Tabool ads will show in this div