شیطانی طاقتوں کے کرد گھومتی دی کنجیورنگ کا سیکوئل

pajlzn09bruu3rswmz6y لاس اینجلس : ’دی کنجیورنگ‘ کا سیکوئل’ دی انفیلڈ پولٹر گیسٹ‘10 جون کو ریلیز ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی خوف اور دہشت سے بھر پور فلم’دی کنجیورنگ‘ کا سیکوئل’ دی انفیلڈ پولٹر گیسٹ‘ رواں ماہ کی10 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔ The-Conjuring-2-Film سال 2013 میں دنیا بھر کے سینما گھروں میں خوف اور دہشت پھیلانے والی فلم کنجیورنگ‘ کا سیکوئل’ دی انفیلڈ پولٹر گیسٹ‘ شائقین کو نئی دلچسپی فراہم کرے گا۔ the-conjuring-2 فلم کے پروڈیوسر اور ہدایتکار جیمز وارن ہیں۔فلم کی کہانی ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو جنگل میں مافوق الفطرت طاقتوں کے چنگل میں پھنس جاتا ہے اور وہ قوتےں انھیں ہر جگہ اپنی مو جودگی کا احساس دلاتی ہیں جس سے اس خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ 960 فلم کے اہم کرداورں میں پٹرک ولسن،وارا فرمیگا، فرانسس اوکونر، سائمن میک برنی، جیمز کولن اور اسٹیو کولٹر شامل ہیں۔20 ملین ڈالر کی لاگت سے بننے والی مزکورہ فلم 10 جون کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سماء

SEQUAL

The Conjuring

paranormal investigators

supernatural

Farm House

Amityville

Enfield Poltergeist

Tabool ads will show in this div