ڈنر ان دی اسکائی

INT DINNER IN THE SKY PKG 02-06

برسلز : بيلجیئم کے مشہور ريسٹورنٹ نے دسويں سالگرہ پر رعايتی پیکیج کا اعلان کيا تو گاہک ٹوٹ پڑے، 150 فٹ کی اونچائی پر ڈائننگ کے مزے بھی لئے گئے۔

ايک ٹکٹ ميں دو مزے، ہوا میں معلق رہتے ہوئے کھانا، اس ایڈونچر کیلئے دل مضبوط ہونا ضروری ہے۔

بيلجین دارالحکومت برسلز میں ڈنر ان دی اسکائی کیلئے ٹیبل سج گئی، ريسٹورنٹ کو 10 سال مکمل ہوئے تو 307 ڈالر میں ڈنر کا رعایتی پیکیج متعارف کروایا گیا، 200 مہمانوں نے سیٹ بیلٹس باندھیں، بس پھر کیا تھا، کرین نے انہیں 150 فٹ اونچائی پر لٹکادیا۔

شہر کے نظاروں کیساتھ من پسند  کھابوں نے مہمانوں کے اس دلچسپ تجربے کا لطف دوبالا کردیا۔ سماء

amazing

Dinner in the sky

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div