اورکزئی، کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری؛ تئیس دہشتگرد ہلاک، انیس زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


پشاور : اپراورکزئی اور کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں تئیس دہشت ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے۔


 زرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے علاقےماموزئی اور دیگر علاقوں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں ٹھکانوں پر موجود پندرہ دیہشت گرد ہلاک اورآٹھ زخمی ہوگئے۔


دوسری جانب وسطی کرم کے علاقے جوگی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے آٹھ  دہشت گرد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ سماٴ

میں

زخمی

کی

nobel

hsbc

leg

Tabool ads will show in this div