این آراو کیس: نیب نے کئی مقدمات کھول دیے، کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : سپریم کورٹ کے این آر او عمل درآمد کیس کے فیصلے کی روشنی میں کئی مقدمات کھول دیے گئے ۔۔ نیب نے اسماعیل قریشی ۔۔ عدنان خواجہ ۔۔ احمد ریاض شیخ سمیت کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔


قومی احتساب بیورو نے  سابق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے احمد ریاض شیخ، سابق ایم ڈی او جی ڈی سی ایل عدنان خواجہ اور سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن و ریکٹر نیپا اسماعیل قریشی سمیت متعدد افراد کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔


راجہ حسن ، طاہر شہباز ، آر اے ضیاء اور اخلاق جیلانی کے وارنٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے یہ اقدام اتحادیوں کے مشاورتی اجلاس کے بعد کیا ہےاور نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکےبعد اسماعیل قریشی، عدنان خواجہ اور احمد ریاض شیخ خود پیش ھو گئےھیں تاکہ کل ضمانتیں کرا سکیں۔ سماٴ

کے

نے

فٹبال

ملزمان

جاری

tariff

کیس

crescent

boys

retired

Tabool ads will show in this div