کراچی والوں پر رمضان میں مینہ برسے گا

Jun 01, 2016
Khi Rain Met R bpr 01-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Khi-Rain-Met-R-bpr-01-06-.mp4"][/video] شہر کراچی میں رحمت کے مہینے میں ابر رحمت برسے گا ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں دس سے پندرہ روز میں اچھی بارش کا امکان پیش کردیا۔ محکمہ موسمیات کے ڈی جی غلام رسول کا مزید کہنا تھا کہ رم جھم کا سلسلہ ایک سے دو دن جاری رہے گا ۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

rainfall

MET OFFICE

summer

Tabool ads will show in this div