وڈے سائیں وفاق سے نالاں

Jun 01, 2016

Sain Angry Khi Pkg 01-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Sain-Angry-Khi-Pkg-01-06.mp4"][/video]

کراچی : وزیراعظم کا دل ابھی سنبھلا نہیں کہ سائیں نے تیر برسا دیئے، وزیر خزانہ نے تو وفاق سے جھگڑے کا اعلان کردیا۔

جھٹکے کا اجلاس اور اس میں بھی ناانصافی، سندھ کے وزیراعلیٰ پھٹ پڑے، وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس میں بولے کہ بجٹ کے نام پر سندھ کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے۔

پہلی بار وڈے سائیں کو کراچی کا کچرا بھی نظر آگیا، وزیراعلیٰ سندھ بولے کہ اعتراف کرتا ہوں کراچی میں کچرا ہے۔

وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے تو وفاق کیخلاف اعلان جنگ ہی کردیا۔ کہتے ہیں کہ اب وفاق سے جھگڑا قومی اسمبلی میں ہوگا، وفاق سندھ کو کھنڈر بنانا چاہتا ہے۔ سماء

PM

FUNDS

finance minister

CM Qaim Ali Shah

MuradAliShah

Tabool ads will show in this div