شاہ محمود کا حکومت پر الزام
تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت جان بوجھ کر پانامہ لیکس کے معاملے کو طول دے رہی ہے، یہ معاملہ ایسے ختم نہیں ہوگا۔ مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔