لیہ میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

Jun 01, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/LAYYAH-6-KILLED-PKG-01-06.mp4"][/video]

LAYYAH 6 KILLED PKG 01-06

لیہ : لیہ کی تحصیل چوبارہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6 مبینہ دہشت گرد مارے گئے، 2 ساتھی فرار ہوگئے۔

ليہ کی تحصیل چوبارہ میں سی ٹی ڈی کی کامياب کارروائی کی، فورسز نے چھاپہ مارا تو کالعدم تنظیم کے کارندوں نے خود کو نرغے ميں ديکھ کر فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے، دو ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے دستی بم، 2 رائفل اور 2 پستول بر آمد ہوئے، لاشيں ڈسٹرکٹ اسپتال ميں منتقل کردی گئيں۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی نے علاقے کو گھيرے ميں ليکر فرار دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی۔ سماء

PUNJAB

CDT

6 Killed

Tabool ads will show in this div