اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی، سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے سبب ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی ہے۔

جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔


سماعت شروع ہوئی تو جسٹس تصدق نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل ابھی تک کیوں نہیں آئے نہ وہ خود موجود ہیں نہ ہی نمائندہ تو ایڈجسٹمنٹ کیسے کریں۔

جسٹس تصدق جیلانی کہا کہ اٹارنی جنرل کو پیغام پہنچایا جائے، ساڑھے گیارہ بجے دوبارہ کیس سنیں گے جس کے بعد سماعت ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔ سماء/ایجنسیز

کی

آج

reaction

online

noc

Tabool ads will show in this div